WEDDING HALL (شادی ھال) FOR SALE IN PESHAWAR

پشاور شہر کی بہترین لوکیشن پر واقعہ شادی ھال برائے فروخت موجود ہے۔ ٹوٹل رقبہ (110 مرلہ) ہے اور صرف ھال کا رقبہ (50 مرلہ) ہے۔ پلاٹ کرایہ کا ہے جس کا ایڈوانس(10,00,000دس لاکھ روپے)ہے اور ماہانہ کرایہ (220,000 روپے) ہے۔ ایگریمنٹ 2025ء میں ختم ہو گا۔ ھال میں 800 لوگوں کہ بیٹھنے کی گنجائش ہے۔ تقریباً 100 گاڑیوں کی وسیع کارپارکنگ ہے۔ 1000 عدد فل ہائی بیک فوم والی کرسیاں ہیں۔ 80 عدد ٹیبلز ہیں 5 × 5 فٹ کی۔ 1200 عدد لوگوں کیلئے مکمل کراکری بھی ہے۔ 2 عدد جنریٹر ہے 1 ڈیزل ہے اور 1 پٹرول انجن ہے۔ پچھلے مکمل سیزن میں 175 فنکشن کئے ہیں۔ پیسوں کی اشد ضرورت ہے اس لئے فروخت کر رہے ہیں۔ قیمت فائنل نہیں ہے آپس میں مل بیٹھ کر بات ہو سکتی ہے۔۔۔۔۔ برائے مہربانی صرف خواہش مند اور سنجیدہ لوگ دیئے گئے نمبر پر صرف کال کریں

4.00/5

1 reviews

Add to your favorite ads
Wedding Hall (شادی ھال) For Sale
loading
Price: Rs 22.000.000,00
Rs 22.000.000,00
1951894
Accept terms and conditions and privacy policy

Avoid frauds by contacting local ads only, and if possible try to collect the item by person. Do not be persuade by those who dispatch from another country or that request you to be paid by check or MoneyGram / ​​Western Union / Efecty, without any guarantee. We recommend you to read our safety tips.

Free Classified ads - buy and sell cheap items in Pakistan | CLASF - copyright ©2024 www.clasf.pk.