SUZUKI PICKUP, CHAMBER ENGINE (YELLOW CAB) IN ATTOCK
نواز شریف ییلو کیب سکیم کی 1993 ماڈل گاڑی ہے، 660 سی سی چیمبر انجن ہے، کاپی ڈوپلیکٹ ہے اور بہاولپور نمبر ہے، 2,60,000 روپے قیمت فائنل ہے اس قیمت میں گاڑی آپ کے نام کرا کے دینا، کمپیوٹرائزڈ کاپی، ریٹرن فائل کمپیوٹرائزڈ نمبر پلیٹیں بنوا کردینا اور ٹوکن پاسنگ کرا کے دینا شامل ہے، سب میرے ذمہ ہوگا مگر اس قیمت میں پرمنٹ شامل نہیں ہے، آل پنجاب لوڈنگ پرمنٹ بنا ہے مگر اگست 2016 کے بعد رینیو نہیں ہوا، یہ رینیو آپ نے خود کرانا ہوگا۔ دو لاکھ ساٹھ ہزار سے قیمت کم نہ ہوگی۔ شکریہ
4.00/5
1 reviews
Price:
Rs 0,00
Rs 0,00
Contact
CONTACT