SLANTY NIMKO POPS CHIPS SPICES SURF SALT SALANTY FOODS IN GUJRANWALA

اسلام و علیکم.. سلانٹی پاپڑ نمکو سنیکس اور دیگر اشیاء وغیرہ کی ہر قسم پیکنگ مشین دستیاب ہیں۔  تمام مشینز کی ویڈیوز اس لنک میں دیکھی جا سکتی ہیں PackingMachinesPk.blogspot.com (ہر قسم کی مشین آرڈر پر تیار کی جاتی ہے) تصویر میں مختلف قسم کی مشینز ہیں جس میں آٹو میٹک فرائیر اینڈ ڈرائیر، ایکسپائری ڈیٹ مشین، سلانٹئ نمکو دالیں چاول نمک مصالحہ جات ، سرف اور لیکوڈ پیکنگ مشینز کے علاوہ آلو کی چپس بنانے اور آلو سلائسر موجود ہیں۔ پیکنگ مشین کہ متعلق کچھ معلومات 1۔اس مشین پر آپ کسی بھی قسم کا ریپر استعمال کر سکتے ہیں اپنے نام کا ریپر استعمال کرنے کیلے اس میں فوٹو سیل کی آپشن موجود ہے  2۔لوکل ریپر چلانے کیلے بھی اس پر اڈجسٹمنٹ کی آپشن موجود ہے 3۔ڈیجیٹل ہیٹ کنٹرولر موجود ہیں 4 ہوا یا ہوا کہ بغیر بھی پیکٹ بنایا جا سکتاہے ہوا صاف کرنے والے فلٹرز بھی موجود ہیں 5۔پاپڑ نمکو یا کوی بھی چیز جو آپ پیک کرنا چاہتے ہیں اس کی مقدار بڑھای بھی جا سکتی ہے اور کم بھی کی جا سکتی ہے 6۔ ایک گھنٹے میں 2500 سے 3000 پیکٹ بناتی ہے 7-پیکنگ کی لڑی بھی بنای جا سکتی اور اکیلا اکیلا پیکٹ بھی بنایا جا سکتا ہے۔ 8۔پکیٹ میں ہوا کو بڑھایا بھی جا سکتا ہے اور کم بھی کیا جاسکتا ہے اس کے علاوہ بھی بہت سی چیزیں ہیں جن کو یہاں لکھ کر سمجھایا نہیں جا سکتا۔اس متعلق خریدار کو موقع پر ہی بتایا جا سکتا ہے صرف خواہش مند حضرات ہی رابطہ کریں جو بھای ویسے محض انفارمیشن لینا چاہتے ہیں براے مہربانی ایسے بھای اوپر والی انفارمیشن سے گزارا کریں اور جو بھای واقعی کام کی نیت کر کہ بھیٹھے ہیں اور لینے کے خواہشنمد ہیں وہ بلا جھجھک رابطہ کریں انکو کام کہ متعلق پوری پوری انفارمیشن بھی دی جاے گی جس سے وہ اپنے کاروبار میں کامیاب ہو سکتے ہیں  پیکنگ مشین کے علاوہ ہمارے پاس سلانٹی پاپڑ کا دیگر سامان بھی موجود ہے 0 3 0 0 2 5 1 0 0 2 4 Tags: Automatic slanty nimko papad chips spices powders salt packing machine, packing machine pakistan, new packing and filling machine, masaly packing machine, salt packing machine, pops packing machine, nimco packing machine, daal packing machine, tea packing machine, pulses packing machine, one kg and half kg packing machine, packing machine

4.00/5

1 reviews

Add to your favorite ads
Slanty Nimko Pops Chips Spices Surf Salt Salanty Foods
loading
Price: Rs 0,00
Rs 0,00
1689479
Accept terms and conditions and privacy policy

Avoid frauds by contacting local ads only, and if possible try to collect the item by person. Do not be persuade by those who dispatch from another country or that request you to be paid by check or MoneyGram / ​​Western Union / Efecty, without any guarantee. We recommend you to read our safety tips.

Free Classified ads - buy and sell cheap items in Pakistan | CLASF - copyright ©2024 www.clasf.pk.