SADQA, AQEEQA, QURBANI, SHADI BIAH K LIY BAKRAY DASTYAAB IN SAHIWAL
السلام علیکم دوستو ۔ اگر کسی دوست کو عام مکس بکرے ضرورت ہوں تو دعا گوٹس ساہیوال کی عاجزانہ پیشکش حاضر ہے۔ پکے کھیرے بکرے 20 سے30 کلو تک وزن قیمت 450 روپے فی کلو۔ پکے کھیرے بکرے 30 سے 40 کلو تک وزن قیمت 500 روپے فی کلو۔ 2 دانت بکرے 20 سے 30 کلو تک وزن قیمت 500 روپے فی کلو۔ 2 دانت بکرے 30 سے 40 کلو تک وزن قیمت 550 روپے فی کلو ۔ آداب ۔۔۔۔ رب نواز خان۔ دعا گوٹس، نزد عارف پل، عارف روڈ، ساہیوال۔ وٹس ا۔
4.00/5
1 reviews
Price:
Rs 450,00
Rs 450,00
Contact
CONTACT