LICHEN HAIR COLOR SHAMPOO IN PAKISTAN

DESCRIPTION >پاکستان میں پہلی بار اب ہیئر کلر شیمپو- بالوں کو رنگ کرنا ہوا اتنا آسان جو پہلے کبھی نا تھا! اب کریں اپنے سفید بالوں کو صرف 5 منٹ میں کالا یا براؤن، وہ بھی بغیر جلد کو کالا کیے اور بغیر سائیڈ افیکٹ کے۔ >مزید معلومات حاصل کرنے کیلئے یا شیمپو منگوانے کے لیے ابھی رابطہ کریں: >ہیئر کلر شیمپو 3in1 شیمپو ہے ، یعنی یہ شیمپو + کنڈیشنر + کلر کا مجموعی پروڈکٹ ہے مطلب یہ ایک وقت میں آپ کے بالوں کو رنگ دینے کے ساتھ بالوں کو نرم اور >چمکدار بھی بنائے گا اور بالوں کی صفائی بھی کرے گا ۔ >قیمت صرف 1250روپےاور ڈیلیوری 200روپے. >یہ کیمیکلز امونیا وغیرہ سے پاک ہے لہذا یہ آپ کے بالوں کو نقصان نہیں پہنچاتا ۔ >نا ہی دستانے پہننے کی ضرورت اور نا ہی کٹورے اور برش سے ملا کے لگانے کا جھنجھٹ ۔ >استعمال کرنے کا طریقہ ؛ سب سے پہلے اگر آپ کے بالوں میں تیل یا گردوغُبار لگا ہو تو بالوں پر استعمال کرنے سے قبل بال دھوئیں، ہاتھوں کو اچھی طرح گیلا کرے بوتل کے پمپ یعنی اوپر والے ڈھکن کو دبانے سے دو قسم یعنی دو رنگ کا شیمپو نکل آئے گا، مکسچر شیمپو کو اچھی طرح اپنے گیلے ہاتھوں میں ملا کر سر کے بالوں، مونچھوں، داڑھی کے بالوں یا ہاتھوں کے بالوں پر شیمپو کی طرح مساج کرے، تین منٹ کے بعد اپنے ہاتھوں کو صابن سے دھولیں ۔ تقریبا 5 منٹ کے انتظار کے بعد اپنے بالوں کو پانی سے اچھی طرح دھوئیں، کسی اور شیمپو کے استعمال کی ضرورت نہیں کیونکہ اس میں پہلے سے شیمپو اور کنڈیشنر شامل ہے۔ اپنی آنکھوں کے قریب یعنی ابرو اور پلکوں میں استعمال نہ کرے، اگر کسی کو پہلے سے الرجی کی شکایت ہو تو وہ لازماً پہلے الرجی ٹیسٹ کرکے استعمال کرے۔ Mention that you found this ad on DealMarkaz.pk when you call.

4.00/5

1 reviews

Add to your favorite ads
Lichen hair color shampoo
Lichen hair color shampoo 0
loading
Price: Rs 0,00
Rs 0,00
2525285
Accept terms and conditions and privacy policy

Avoid frauds by contacting local ads only, and if possible try to collect the item by person. Do not be persuade by those who dispatch from another country or that request you to be paid by check or MoneyGram / ​​Western Union / Efecty, without any guarantee. We recommend you to read our safety tips.

Free Classified ads - buy and sell cheap items in Pakistan | CLASF - copyright ©2024 www.clasf.pk.