HONDA CIVIC EX 1995 IN LAHORE

اسلام و علیکم میں اپنی گاڑی بیچنا چاہتا ہوں۔ گاڑی میرے اپنے نام پر ہے۔ تمام مکمل کاغذات سمارٹ کارڈ اور فائل موجود ہیں۔ اے سی بھی چلتا ہے۔ اچھی بلیو ٹوتھ والی ٹیپ چار اچھے سپیکروں کے ساتھ موجود ہے چلتی ہے جیسی تصویروں میں نظر آ رہی ہے انشا اللہ وزٹ کرنے پر اسی طرح صاف ملے گی۔ گاڑی کے ساتھ سپورٹس سلنسر بھی ایک ٹائر اور دو عدد ٹیوبیں بھی ہیں۔ مزید تفصیل کے لیے آ کر اچھی طرح چیک کر کے بات کریں۔ انشا اللہ مناسب گنجائش بھی کی جائے گی۔ وحدت کالونی لاہور۔ Mention PakWheels.com when calling Seller to get a good deal 1995 80,000Petrol Manual

4.00/5

1 reviews

Add to your favorite ads
Honda Civic EX 1995
Honda Civic EX 1995 0
loading
Price: Rs 6,00
Rs 6,00
2242696
Accept terms and conditions and privacy policy

Avoid frauds by contacting local ads only, and if possible try to collect the item by person. Do not be persuade by those who dispatch from another country or that request you to be paid by check or MoneyGram / ​​Western Union / Efecty, without any guarantee. We recommend you to read our safety tips.

Free Classified ads - buy and sell cheap items in Pakistan | CLASF - copyright ©2024 www.clasf.pk.