FAW V2 FOR UBER CREAM IN FAISALABAD

صرف فیصل آباد کے لوگ رابطہ کریں۔ 12 اقساط جمع ہیں 19980 ماہانہ قسط ہے پہلے 18000 تھی ڈالر نیچے آنے پر قسط کم ہو جائے گی۔ 25% ایڈوانس جمع ہے ایک سال کی انشورنس فیس 34000 ایڈوانس جمع ہے۔ سات سالہ پلان ہے۔ آخری سالوں میں قسط کم ہے۔ گاڑی بلکل اوریجنل حالت میں ہے۔ فیصل آباد میں سرکاری آفیسر کے نام پر رجسٹرڈ ہے۔ 2019 تک ٹوکن ٹییکس بطور فائلر پیڈ ہیں۔ ایکسچینج بھی ممکن ہے۔ 1300 سی سی 2 ائیر بیگز پاور ونڈو پاور سٹیرنگ ہے۔ ایک لٹر میں 16 کلو میٹر کرتی ہے۔ بہترین اے سی اور اندر سے VITZ جتنی کھلی ہے۔ ٹائرز 60،000 کلو میٹر تک گارنٹی ہے۔ مکمل FAW کمپنی سے منٹینڈ ہے۔ فائنل ڈیمانڈ 80۔5 لاکھ ہے۔ بیچنے کا مقصد پے منٹ کی ضرورت ہے۔ نوٹ۔ بینک کی گاڑی لینے کا مقصد آپ کے پاس تھوڑے پیسوں میں اچھی گاڑی ہے۔ جب اور پیسوں کا بندوبست ہو جائے تو باقی رقم بینک کو دے کر قسط ختم کروا لیں۔

4.00/5

1 reviews

Add to your favorite ads
Faw v2 for Uber cream
loading
Price: Rs 575.000,00
Rs 575.000,00
1877928
Accept terms and conditions and privacy policy

Avoid frauds by contacting local ads only, and if possible try to collect the item by person. Do not be persuade by those who dispatch from another country or that request you to be paid by check or MoneyGram / ​​Western Union / Efecty, without any guarantee. We recommend you to read our safety tips.

Free Classified ads - buy and sell cheap items in Pakistan | CLASF - copyright ©2024 www.clasf.pk.