DAIHATSU CHARADE 1987 IN PESHAWAR
انجن سولا وال ہے جو کہ رجسٹرڈ نہیں ہے ورنہ ٹیکس زیادہ آتا ہے، اور ٹوکن پشاور پیڈ ہے، لیکن نمبر لاہور کا ہے۔ پیٹرول میں مستری سے سیٹنگ کروانا ہوگی آپ کو، کیونکہ میں سی این جی پر چلاتا رہا ہوں تو پھر سیٹنگ خراب ہو جاتی ہے۔ انیس سو اکانوے سے کے پی کے میں ٹوکن جمع ہو رہے ہیں، فائل لاہور میں ہے۔ باقی ٹوکن پشاور پیڈ ہیں مارچ اٹھارہ تک، لیکن نمبر لاہور ہے۔ اے سی، اینجن بہترین ہیں، ٹائر ففٹی ففٹی، ایک ٹائر تو آج ہوا ڈالو کل نکل چکی ہوتی ہے۔ Alloy Rims. Engine is replaced with a powerful one. Few paint touchups on the body. Price is flexible. Need to sell the car urgently. Mention PakWheels.com when calling Seller to get a good deal Buying a japanese car? Get its verified auction sheet from PakWheels Verifiy Auction Sheet 1987 210,000Petrol Manual
4.00/5
1 reviews
Price:
Rs 2,00
Rs 2,00
Contact
CONTACT