12 MARLA 5 ROOMS FURNISHED HOUSE FOR RENT IN ITTEFAQ TOWN, IN PAKISTAN
(میں پراپرٹی ڈیلر نہیں ہوں) میرافرنشڈ گھر (گراؤنڈ فلور صرف) کرایہ کے لئےدستیاب ہے. کمروں کی تفصیل اسطرح ہے 3 بیڈروم 3 باتھ روم (بیڈروم کے ساتھ)۔ تینوں بیڈروم میں الماریا ں ہیں۔ ایک ٹی وی لاؤنج ایک ڈرائنگ روم ایک سٹڈی روم ایک فرنشڈ کیچن کار پورچ میں 4 گاڑیاں آ سکتی ہیں۔ الگ بجلی کامیٹر الگ پانی کی ٹینکی بور موٹر پمپ 30 فٹ روڈ ۔ مشترکہ گیس میٹر ہسپتال، پارک، مسجد، مارکیٹ بلکل قریب ہیں۔ چھوٹی فیملی والے ،پڑھے لکھے، مہذب لوگوں کو ترجیح دی جائے گی کرایہ 20,000 ایڈوانس 55,000 کرایہ بلکل مناسب ہے۔ کم کرانے کیلیئے فون نا کریں (I am not a property dealer) My Furnished house (Ground Floor Only) For Rent Is Available. It Has 5 Rooms. In Which 3 Bed Rooms with Attach Baths. It Has A TV Lounge, Drawing Room, A Study Room, A Kitchen. Car Porch Capacity Is For 4 Cars At Least. Separate Electricity Meter. Separate Water Tank and water pipe fitting. Combined Gas Meter. Hospital, Park, Mosque, Market are at walking distance Phone at O.3.2.2..9.8.3.5.7.8.1 O.3.O.O.8.8.5.5.O.1.1
4.00/5
1 reviews
Price:
Rs 20.000,00
Rs 20.000,00
Contact
CONTACT