NEED LHV FOR GREEN STAR GYENI SETUP IN MEDICAL CENTER IN LAHORE
WE NEED A FEMALE NURSE, LHV, HEALTH WORKER WHO HAS FERTILITY CLINIC EXPERIENCE LIKE IUI, ICSI ETC… ONLY EXPERIENCED CANDIDATES CONTACT FOR A VISITING JOB THIS IS NOT A PERMANENT JOB ONLY REQUIRED WHEN NEEDED (3 TO 5 TIME IN A MONTH) NO RESIDENCE AVAILABLE PAYMENT WILL BE ON COMMISSION BASE IF YOU WILL ARRANGE YOURSELF A CLIENT WE WILL GIVE YOU 50% OTHERWISE CHARGES WILL BE ON A VISIT BASE. NEED LHV-LHW فوری ضرورت ایل ایچ وی۔۔لیڈی ہیلتھ ورکر جو گرین سٹار ادارے سے وابسطہ ہوں یا گرین سٹار کلینک بنانے کیلئے کوالیفائیڈ کر چکی ہیں الحافظ ٹاؤن نزد سبزازار ۔۔مین مرغزار روڈ کے پاس بہت اچھی لوکیشن پر ایک فرٹیلیٹی کلینک کے ساتھ پارٹنر شپ بیس پر گرین سٹار کا کلینک بنانا چاہتے ہیں ۔۔ جو کینیڈین ہیلتھ کے ساتھ کولیبریٹڈ ہے۔۔ پارٹ ٹائم یا فل ٹائم کام کر سکتی ہیں بالکل انڈیپنڈنٹ کام ہو گا ۔۔ جتنی مھنت اتنی زیادہ آمدن کے مواقعے ملیں گے۔۔اقبال ٹاؤن۔۔ سبزازار۔مرغزار کالونی۔ کھاڑک۔ اعوان ٹاؤن۔سمن آباد۔لالہ زار گارڈن۔ مصطفے ٹاؤن ۔وارث کالونی وغیرہ جیسی بڑی آبادیاں اس علاقے کے اردگرد ہیں۔۔ بہت زیادہ گھنی آبادی پر مشتمل ایریا ہے جہاں پر دور تک کوئی گرین سٹار سیٹ اپ موجود نہیں ہے۔۔فوری طور پر او پی ڈی میں بہت مریضوں کا رش ہو جائے گا ۔ اسکی تمام مارکیٹنگ اور ایڈور ٹایزنگ بذریعہ کیبل ٹی وی اور لوکل پمفلٹ سے کی جائے گی۔ خواہش مند امیدوار اپنے سی وی ای میل یا واٹس ایپ کے ذریعے بھیجیں ۔ دور کی رہائشی کینڈیڈیٹس اپلائی نہ کریں۔ ڈاکٹر شاہد Whats app (03314214334) Skype….nomy7865
4.00/5
1 reviews
Price:
Rs 45,00
Rs 45,00
Contact
CONTACT