HONDA CITY EXI 2002 IN BAHAWALPUR
اسلام علیکم میرے پاس ہونڈا سٹی 2002 ہے اور میں ہونڈا سٹی سیوک 1999 سے ایکسچینج کرنا چاہتا ہوں اگر کوئی ایکسچینج کرنا چاہتا ہے ہے تو مجھ سے رابطہ کریں میری کار میں کوئی ایک روپیہ کسی قسم کا کام نہیں ہے کمپلیٹ فیملی کار ہے ہر چیز بالکل اوکے ہے زنگ آلود نہیں ہے بالکل بھی باہر سے شعور ہے اندر سے ہنڈریڈ پرسنٹ اوریجنل ہے چسکا پارٹی نا اپنا ٹائم ویسٹ کریں اور نہ میرا Mention PakWheels.com when calling Seller to get a good deal 2002 222,888Petrol Manual
4.00/5
1 reviews
Price:
Rs 7,50
Rs 7,50
Contact
CONTACT