-
loading
Ads with pictures

Book quince bahi heart


Top sales list book quince bahi heart

Karachi (Sindh)
First Book in Urdu on Quince Fruit (Bahi) The Medicine of Heart (Imraz-e-Qalb Ki Dawa. (Quince called in Arabic "Safar Jall". Book and Fruit are available at Tibb-e-Nabvi Medical Store, Shop No.27, Kahkashan Mall Opp.Rehmania Masjid, Tariq Road, karachi, Pakistan. PTCL-Tel. 3-4374111 and available at Shifa-e-Rabani Harbil Medicine and Kamal Milk Shop, near Dico Backary, Gulshan-e-Iqbal, Karachi. Mob: 0321-2717366.
Rs 320
See product
Karachi (Sindh)
الله نے سواۓ موت ہر بیماری کو شفاء کے ساتھ زمین پر اتارا ہے بہی) سفرجل (جنت کا پھل) غذا بھی شفاء بھی) طب کی دنیا میں دل کے امراض اور متعلقہ مسائل کی پہلی قدرتی دوا فری ڈیلوری لیے 1 7 6 1 3 3 0 1 3 3 0 پر میسیج / واٹس ایپ کریں 1000 / Kg: قیمت:سکونِ قلب ، دل کی مظبوطی ، خوشگوار سانسیں حضرت طلحہ (رضی اللہ تعالٰی عنہ) سے روایت ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) صحابہ اکرام کے ساتھ تشریف فرما تھے اور اپنے ہاتھ سے سفرجل (بہی) مجھے دیا اور فرمایا اے طلحہ یہ دل کو مضبوط کرتا ہے دل کو آرام پہنچاتا ہے سانسوں کو خوشبودار بناتا ہے اور سینے کے بوجھ کو کم کرتا ہے (Ibn Ma-Jah: 3494: Book.29; English Vol. 4: Hadees. 3369):ہارٹ اٹیک سے بچاوُ اور سینے کی صفائی حضرت جابر بن عبداللہ (رضی اللہ تعالٰی عنہ) سے روایت ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) نے فرمایا کہ سفرجل (بہی) دل کا علاج ہے سینہ صاف کرتا ہے سینے کے بوجھ کو اتارتا ہے اور دل کے دورے سے بچاتا ہے (Kanz Al–Ummal: 28258):سینے پر بوجھ حضرت انس بن مالک (رضی اللہ تعالٰی عنہ) سے روایت ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) نے فرمایا کہ سفرجل (بہی) کھانا دل کا بوجھ اتارتا ہے (Kanz Al–Ummal: 28261):دل کے دیگر مسائل حضرت اوف بن مالک (رضی اللہ تعالٰی عنہ) سے روایت ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) نے فرمایا کہ سفرجل (بہی) دل کو مظبوط کرتا ہے اور دل کے مسائل سے بچاتا ہے (Kanz Al–Ummal: 28260):خوبصورت اولاد کی خواھش اور عارضہِ قلب سے بچاوُ حضرت عبداللہ ابن مسعود (رضی اللہ تعالٰی عنہ) اور حضرت اوف بن مالک (رضی اللہ تعالٰی عنہ) سے روایت ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) نے فرمایا کہ حاملہ خواتین کو سفرجل (بہی) کھلانے سے اولاد خوبصورت ہو گی اور وہ دل کے عارضہ سے محفوظ رہیں گے (Al-Aasaar:70(Abdullah Ibn Masood) & Jamiul Ahadees:15779(Auf Bin Malik):کھانے کا طریقہ حضرت انس بن مالک (رضی اللہ تعالٰی عنہ) سے روایت ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) نے فرمایا کہ صبح نہار منہ سفرجل (بہی) کھائیں (Kanz Al–Ummal: 28259):دلیری، زہانت اور نیک اولاد کے لیۓ حضرت جعفر صادق (رضی اللہ تعالٰی عنہ) سے روایت ہے کہ حضرت جعفر بن ابی طالب (رضی اللہ تعالٰی عنہ) نبی کریم (صلی اللہ علیہ وسلم) کی خدمت میں حاضر تھے کہ ایک شخص آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) کے لیے سفرجل (بہی) تحفہ لایا آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) نے اس میں سے ایک ٹکڑا کاٹا اور اس سے کہا کہ لو کھاؤ کیوں کہ یہ ذہن کو وسیح ڈرپوک کو دلیر اور اولاد کو نیک کر دیتا ہے:حکمت اور دانشمندی حضرت جعفر صادق (رضی اللہ تعالٰی عنہ) سے ایک اور روایت ہے کہ جو کوئی سفرجل (بہی) کھا لے الله تعالی چالیس دن تک اس کی زبان سے حکمت اور دانشمندی کا کلام جاری کر دیتا ہے:ہر قسم کی کمزوری کے لیۓ حضرت علی (رضی اللہ تعالٰی عنہ) نے سفرجل (بہی) کی افادیت کے بارے میں فرمایا کہ سفرجل (بہی) دل کی کمزوری کے لیے بہت مفید ہے یہ معدے کو صاف ذہن کو وسیع اور ڈرپوک کو شجاعت دیتا ہے:سفرجل (بہی) اور انبیاۓ اکرام آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) نے فرمایا کہ اللہ تعالٰی نے کسی نبی کو بھی سفرجل (بہی) کھلاۓ بغیر زمین پر نہیں بھیجا:پاکیزگی، علم اور قوت اگر کوئی تین روز تک صبح نہار منہ سفرجل (بہی) کھاۓ تو اسکا ذہن پاک ہو جاۓ گا اور اسکے علم اور قوت برداشت میں بھی اضافہ ہو جاۓ گا شیطان اور اسکے چیلوں کی فکر سے بھی محفوظ رہے گا:طاقت کا سرچشمہ اگر آپ چالیس بندوں کے برابرطاقت حاصل کرنے کے خواہشمند ہیں تو آج سے ہی طبِ نبوی (صلی اللہ علیہ وسلم) کی روشنی میں سفرجل (بہی) کھانا شروع کر دیں سفرجل (بہی) کے بارے میں مغربی ممالک میں جو تحقیق ہوئی ہے اس کا خلاصہ یہ ہے کہ یہ دل و دماغ اور معدہ کو طاقت دیتا ہے جریانِ خون کو بند کرتا ہے اسہال اور پیچش میں مفید ہے اور مقوی باہ ہے سفرجل (بہی) کا مربہ دل کے مریضوں کے علاوہ آنتوں میں السر ، التہاب ، پرانی کھانسی ، دمہ ، دل کے پھیلاؤ اور پرانی پیچش کے مریضوں کیلئے بھی بہت فائدہ مند ہے ابھی تک سفرجل (بہی) کے نقصانات یا خطرات سامنے نہیں آئے ہیں اس سے متعلق تمام معلومات اس کے مفید ہونے کا ثبوت ہے اس لیے ہر ایک کو اسے اپنی غذا میں شامل کرنا چاہئے مزید بڑھاپا * مردانہ کمزوری * خون کی کمی * بھوک کا نہ لگنا * ہاضمہ کی خرابی * معدے کی کمزوری * آنتوں کے مسائل * السر * جگر کی خرابی * قبض * بواسیر * پیچش * وزن کی زیادتی * * دمہ * بلغم * تپ دق * اسٹریس * ڈپریشن * کولیسٹرول * موسمی اثرات اور بیماریاں * نفسیاتی مسائل * نظر کی کمزوری اور ماہواری وغیرہ کے مسائل میں بھی سفرجل (بہی) کو مفید پایا گیا ہے
See product

Free Classified ads - buy and sell cheap items in Pakistan | CLASF - copyright ©2024 www.clasf.pk.