HONDA CITY I-DSI 2003 IN GUJRAT
بہت اچھی کنڈیشن ہے نئی بیٹری اور نیو ٹائر ود لائے رم انجن 100 فیصد اوکے ہے بہت اچھی پٹرول اوریج ہے 17 کلومیٹر فی لیٹر ہے اے سی او کے ہے ریموٹ بھی لگا ہواہے اندر سے ٹوٹل جئبون کلر ہے اور تمام سیلز اوریجنل ہیں اور باہر سے کلر کروائی ہے ہونڈا لورز کے لیے سنہری موقع ہے ڈیلر حضرات سے معذرت ہے Mention PakWheels.com when calling Seller to get a good deal 2003 190,000Petrol Manual
4.00/5
1 reviews
Price:
Rs 7,30
Rs 7,30
Contact
CONTACT