32 INCH INTERNET WIFI SONY LED TV IN EXCELLENT CONDITION IN LAHORE
32 Inch Internet WiFi SONY LED TV in Excellent Condition صرف ایک ماہ استعال کیا ہوا ۔ صرف ایک مسئلہ جب سکرین وائٹ کریں تو 3 جگہ کالے دھبے آتے ہیں ۔ اس کے علاوہ کوئی مسئلہ نہیں ہے ۔ وائی فائی کی سہولت ۔ موجود ہے ۔ ساتھ اوریجنل ریمورٹ اور ڈبہ بھی موجود ہے اصل قیمت 31 ہزار ہے ہم آپ کو 20 ہزار میں دے رہے ہیں ۔ قیمت میں کوئی کمی بیشی نہیں ہو گی ۔ پہلے آئے پہلے پائیے
4.00/5
1 reviews
Price:
Rs 0,00
Rs 0,00
Contact
CONTACT